ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکل میں بم اسکواڈ کے ذریعے ریلوے اسٹیشن کی جانچ

بھٹکل میں بم اسکواڈ کے ذریعے ریلوے اسٹیشن کی جانچ

Sun, 28 Apr 2019 22:20:33    S.O. News Service

بھٹکل 28/اپریل (ایس او نیوز) سری لنکا میں حال ہی میں ہوئے خودکش بم دھماکے کےبعد ملک بھر میں چوکسی برتی جارہی ہے اور  حفاظتی اقدامات کے تحت چیکنگ بھی کی جارہی ہے، اسی مناسبت سے آج اتوار کو بھٹکل ریلوے اسٹیشن پر بم اسکواڈ کی ایک ٹیم نے  پورے ریلوے اسٹیشن میں خصوصی کتوں کی مدد سے  جانچ کی ۔ ریلوے پلیٹ فارم، ریلوے  فلائی اوور، ریلوے روٹ سمیت پورے اسٹیشن کی تلاشی لی  ۔

پولس  ٹیم کی قیادت اے ایس آئی مادیو گوڈا کررہے تھے۔


Share: